Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:62 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اگر وہ تمہیں دھوکہ دینا چاہیں ،تو پھر تمہارے لیے خدا کافی ہے۔وہ اپنی کمک سے تمہاری مدد کریگا اور ایمان والوں کے ساتھ ۔

[8:61] اگر وہ امن کی طرف آئیں تو تم بھی ویسا کرو،اور اپنا بھروسہ خدا پر رکھو۔وہ سب کچھ سننے والا اور ہمہ بین ہے۔

[8:63] اس نے(مومون کے)کے دل ملا دیئے ہیں۔اگر تم روئے زمین کی تمام دولت بھی خرچ کردیتے ،تو بھی ان کے دل ملا نہ سکتے ۔لیکن خدا نے انہیں ملا دیا۔وہ قادرمطلق اور سب سے دانا ہے۔