قرآن 8:63 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
اس نے(مومون کے)کے دل ملا دیئے ہیں۔اگر تم روئے زمین کی تمام دولت بھی خرچ کردیتے ،تو بھی ان کے دل ملا نہ سکتے ۔لیکن خدا نے انہیں ملا دیا۔وہ قادرمطلق اور سب سے دانا ہے۔
[8:62] اگر وہ تمہیں دھوکہ دینا چاہیں ،تو پھر تمہارے لیے خدا کافی ہے۔وہ اپنی کمک سے تمہاری مدد کریگا اور ایمان والوں کے ساتھ ۔
[8:64] اے نبی،آپ کےلئے خدا کافی ہے اور ان ایمان والوں کےلئے بھی جنہوں نے آپ کی پیروی کی ہے۔