Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:64 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اے نبی،آپ کےلئے خدا کافی ہے اور ان ایمان والوں کےلئے بھی جنہوں نے آپ کی پیروی کی ہے۔

[8:63] اس نے(مومون کے)کے دل ملا دیئے ہیں۔اگر تم روئے زمین کی تمام دولت بھی خرچ کردیتے ،تو بھی ان کے دل ملا نہ سکتے ۔لیکن خدا نے انہیں ملا دیا۔وہ قادرمطلق اور سب سے دانا ہے۔

[8:65] اے نبی،آپ ایمان والوں کو جنگ کی ترغیب دیں ۔اگروہ بیس ثابت قدم ہوں تو دو سو کو شکست دے سکتے ہیں ،اور تم میں سے سوایک ہزار ایمان نہ لانے والوں کوشکست دے سکتے ہیں۔ایسا اس لیے ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں ۔