Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:65 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

يٰأَيُّهَا النَّبِىُّ حَرِّضِ المُؤمِنينَ عَلَى القِتالِ ۚ إِن يَكُن مِنكُم عِشرونَ صٰبِرونَ يَغلِبوا مِا۟ئَتَينِ ۚ وَإِن يَكُن مِنكُم مِا۟ئَةٌ يَغلِبوا أَلفًا مِنَ الَّذينَ كَفَروا بِأَنَّهُم قَومٌ لا يَفقَهونَ

اے نبی،آپ ایمان والوں کو جنگ کی ترغیب دیں ۔اگروہ بیس ثابت قدم ہوں تو دو سو کو شکست دے سکتے ہیں ،اور تم میں سے سوایک ہزار ایمان نہ لانے والوں کوشکست دے سکتے ہیں۔ایسا اس لیے ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں ۔

[8:64] اے نبی،آپ کےلئے خدا کافی ہے اور ان ایمان والوں کےلئے بھی جنہوں نے آپ کی پیروی کی ہے۔

[8:66] اب (جبکہ بہت سے نئے لوگ تم سے مل گئے ہیں)خدا نے یہ کام تمہارے لیے آسان تر کردیا ہے ،کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تم اتنے مضبوط نہیں ہوجتنے تم ہوتے تھے۔اب کے بعد، سوثابت قدم مومن دو سو کو شکست دے سکتے ہیں ،اور تم میں سے ایک ہزار دو ہزار کو شکست دے سکتے ہیں،خدا کے حکم سے ۔خدا ان کے ساتھ ہے جو ثابت قدمی سے ڈٹ جاتے ہیں۔