Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 83:29 — دھوکے باز (المطفیفین)

بدکار اُن پر ہنسا کرتے تھے جو ایمان لائے۔

[83:28] ایک چشمے سے جوان کے لیے مخصوص ہےجو میرے قریب ہیں۔

[83:30] جب وہ ان کی پاس سے گزرتے، تو وہ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے ۔