Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 83:30 — دھوکے باز (المطفیفین)

جب وہ ان کی پاس سے گزرتے، تو وہ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے ۔

[83:29] بدکار اُن پر ہنسا کرتے تھے جو ایمان لائے۔

[83:31] جب وہ اپنے لوگوں کے ساتھ ملتے، تووہ تمسخر کرتے۔