Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 83:31 — دھوکے باز (المطفیفین)

جب وہ اپنے لوگوں کے ساتھ ملتے، تووہ تمسخر کرتے۔

[83:30] جب وہ ان کی پاس سے گزرتے، تو وہ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے ۔

[83:32] جب بھی یہ ان کو دیکھتے، تو کہتے، "یہ لوگ پرلے درجے کے گمراہ ہیں!