قرآن 83:32 — دھوکے باز (المطفیفین)
وَإِذا رَأَوهُم قالوا إِنَّ هٰؤُلاءِ لَضالّونَ
جب بھی یہ ان کو دیکھتے، تو کہتے، "یہ لوگ پرلے درجے کے گمراہ ہیں!
[83:31] جب وہ اپنے لوگوں کے ساتھ ملتے، تووہ تمسخر کرتے۔
[83:33] "ان کےلئے (پوشیدہ) محافظوں جیسی کوئی چیز نہیں ہے ۔"