Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 83:33 — دھوکے باز (المطفیفین)

"ان کےلئے (پوشیدہ) محافظوں جیسی کوئی چیز نہیں ہے ۔"

[83:32] جب بھی یہ ان کو دیکھتے، تو کہتے، "یہ لوگ پرلے درجے کے گمراہ ہیں!

[83:34] آج، وہ لوگ جوایمان لائےکافروں پر ہنس رہے ہیں ۔