Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 83:34 — دھوکے باز (المطفیفین)

آج، وہ لوگ جوایمان لائےکافروں پر ہنس رہے ہیں ۔

[83:33] "ان کےلئے (پوشیدہ) محافظوں جیسی کوئی چیز نہیں ہے ۔"

[83:35] وہ آرام دہ آرائشی سامان پر سے دیکھتے ہیں ۔