قرآن 9:10 — آخری انتباہ(براءة)
انہوں نے کسی مومن سے رشتہ داری کے حقوق نبھائے اور نہ ہی کوئی وعدہ قائم رکھا ؛یہ لوگ حقیقی خطا وار ہیں ۔
[9:9] انہوں نے خدا کے کلام کو سستے داموں بیچ ڈالا ،چنانچہ انہوں نے لوگوں کو اس کی راہ سے ہٹادیا ۔یقینا جو انہوں نے کیا بہت برا کیا !
[9:11] اگر وہ توبہ کرلیںاور نماز قائم کریں اور زکواۃ دیں تو وہ تمہارے دینی بھائی ہیں ۔ہم اس طرح اپنی آیات کی تشریح کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو جانتے ہیں ۔