Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:11 — آخری انتباہ(براءة)

اگر وہ توبہ کرلیںاور نماز قائم کریں اور زکواۃ دیں تو وہ تمہارے دینی بھائی ہیں ۔ہم اس طرح اپنی آیات کی تشریح کرتے ہیں ان لوگوں کےلئے جو جانتے ہیں ۔

[9:10] انہوں نے کسی مومن سے رشتہ داری کے حقوق نبھائے اور نہ ہی کوئی وعدہ قائم رکھا ؛یہ لوگ حقیقی خطا وار ہیں ۔

[9:12] اگر وہ اپنے عہد پورے کرنے کا وعدہ کرنے بعد اپنی قسمیں توڑیں ،تو تم ملحدوں کے سرداروں سے لڑ سکتے ہو۔تم ان سے کئے گئے عہد کے مزیدپابند نہیں ہو۔شاید کہ وہ باز رہیں ۔