قرآن 9:106 — آخری انتباہ(براءة)
دوسرے خدا کے فیصلہ کے منتظر ہیں ؛چاہے وہ انہیں سزا دے ،یا انہیں معاف فرما دے ۔خدا ہمہ بین اور نہایت داناہے۔
[9:105] کہہ دیجیے ،’’نیک اعمال کرو؛خدا تمہارے اعمال دیکھے گا،اور اس کا پیغمبر اور ایمان والے بھی۔آخر کار تم تمام خفیہ اورظاہری امور جاننے والے کی طرف لوٹائے جائو گے ،پھر وہ تمہیں ہر اس چیز سے مطلع کریگا جو تم نے کی ہوگی ۔‘‘
[9:107] اور ایسے بھی ہیں جو شرک اور ایمان والوں میں تفر قہ ڈال کرمسجد کا غلط استعمال کرتے ہیں اور ان کو تسکین پہنچاتے ہیں جو خدا اور اسکے پیغمبر کے مخالف ہیں ۔وہ سنجیدہ قسم کھاتے ہیں :’’ہمارے ارادے اچھے ہیں !‘‘خدا گواہی دیتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں۔