Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:105 — آخری انتباہ(براءة)

کہہ دیجیے ،’’نیک اعمال کرو؛خدا تمہارے اعمال دیکھے گا،اور اس کا پیغمبر اور ایمان والے بھی۔آخر کار تم تمام خفیہ اورظاہری امور جاننے والے کی طرف لوٹائے جائو گے ،پھر وہ تمہیں ہر اس چیز سے مطلع کریگا جو تم نے کی ہوگی ۔‘‘

[9:104] کیا انہیں شعور نہیں کہ خدا اپنے عبادت گزاروں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور صدقات کوقبولیت بخشتاہے ،اور یہ کہ خدا معاف فرمانے والا اور نہایت رحم کرنیوالاہے ؟

[9:106] دوسرے خدا کے فیصلہ کے منتظر ہیں ؛چاہے وہ انہیں سزا دے ،یا انہیں معاف فرما دے ۔خدا ہمہ بین اور نہایت داناہے۔