Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:107 — آخری انتباہ(براءة)

اور ایسے بھی ہیں جو شرک اور ایمان والوں میں تفر قہ ڈال کرمسجد کا غلط استعمال کرتے ہیں اور ان کو تسکین پہنچاتے ہیں جو خدا اور اسکے پیغمبر کے مخالف ہیں ۔وہ سنجیدہ قسم کھاتے ہیں :’’ہمارے ارادے اچھے ہیں !‘‘خدا گواہی دیتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں۔

[9:106] دوسرے خدا کے فیصلہ کے منتظر ہیں ؛چاہے وہ انہیں سزا دے ،یا انہیں معاف فرما دے ۔خدا ہمہ بین اور نہایت داناہے۔

[9:108] تم ایسی کسی مسجد میں ہرگز نماز ادا نہ کرنا۔وہ مسجد شروع دن سے تقویٰ کی بنیاد پر بنائی گئی ہووہ تمہاری نماز کے زیادہ لائق ہے ۔اس میں وہ لوگ ہوتے ہیں جو پاکبازہونا پسند کرتے ہیں ۔خداانہیں پسند کرتاہے جو اپنے آپ کو پاک بناتے ہیں ۔