Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:108 — آخری انتباہ(براءة)

تم ایسی کسی مسجد میں ہرگز نماز ادا نہ کرنا۔وہ مسجد شروع دن سے تقویٰ کی بنیاد پر بنائی گئی ہووہ تمہاری نماز کے زیادہ لائق ہے ۔اس میں وہ لوگ ہوتے ہیں جو پاکبازہونا پسند کرتے ہیں ۔خداانہیں پسند کرتاہے جو اپنے آپ کو پاک بناتے ہیں ۔

[9:107] اور ایسے بھی ہیں جو شرک اور ایمان والوں میں تفر قہ ڈال کرمسجد کا غلط استعمال کرتے ہیں اور ان کو تسکین پہنچاتے ہیں جو خدا اور اسکے پیغمبر کے مخالف ہیں ۔وہ سنجیدہ قسم کھاتے ہیں :’’ہمارے ارادے اچھے ہیں !‘‘خدا گواہی دیتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں۔

[9:109] وہ جو اپنی عمارت خدا کی تکریم اور رضا جوئی کےلئے بناتا ہے وہ بہتر ہے ،یا وہ، جو لرزتی چٹان کے کنارے بلڈنگ بناتا ہے ،جواس کے ساتھ ہی جہنم کی آگ میں گرپڑتی ہے ؟خدا تجاوز کرنے والے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔