Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:121 — آخری انتباہ(براءة)

وَلا يُنفِقونَ نَفَقَةً صَغيرَةً وَلا كَبيرَةً وَلا يَقطَعونَ وادِيًا إِلّا كُتِبَ لَهُم لِيَجزِيَهُمُ اللَّهُ أَحسَنَ ما كانوا يَعمَلونَ

اور نہ ہی وہ کچھ خرچ کرتے ہیں ،کم یا زیادہ ،نہ کسی وادی سے گزرتے ہیں ،ان کے نامہ میں اجر کے لکھے بغیر ۔یقینا خدا ان کے اعمال کا بدلہ فراخی سے دیگا۔

[9:120] شہروں میں رہنے والے اور نہ ہی ان کے اردگر دکے عرب نبی سے پیچھے رہیں (جب وہ جنگ کےلئے صف بندی کریں )۔نہ ہی وہ اس کی حمایت پر اپنے امور کوترجیح دیں ۔یہ اس لیے ہے کہ انہیں خدا کی راہ میں پیاس یا مشقت یابھوک کی تکلیف نہیں پہنچتی ،یا وہ ایک قدم اٹھاتے ہیں جن سے کافروں کو غصہ آتا ہے ،یا وہ دشمن کو کوئی گزند پہنچاتے ہیں تو یہ ا ن کےلئے اجرلکھے بغیر نہیں ہوتا۔خدا نیکو کاروں کا اجر دینے میں کبھی نہیں چوکتا ۔

[9:122] جب مومن نکل پڑتے ہیں ،تو، ان میں سے سب ایسا نہ کریں ۔ہر گروہ میں سے چند ایک اپنا وقت دینی تعلیم کےلئے وقف کرکے نکلیں۔اس طرح وہ اپنا علم دوسروں تک منتقل کرسکتے ہیں جب وہ واپس آئیں ،تاکہ وہ مذہب کے بارے میں آگاہ رہیں ۔