Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:122 — آخری انتباہ(براءة)

جب مومن نکل پڑتے ہیں ،تو، ان میں سے سب ایسا نہ کریں ۔ہر گروہ میں سے چند ایک اپنا وقت دینی تعلیم کےلئے وقف کرکے نکلیں۔اس طرح وہ اپنا علم دوسروں تک منتقل کرسکتے ہیں جب وہ واپس آئیں ،تاکہ وہ مذہب کے بارے میں آگاہ رہیں ۔

[9:121] اور نہ ہی وہ کچھ خرچ کرتے ہیں ،کم یا زیادہ ،نہ کسی وادی سے گزرتے ہیں ،ان کے نامہ میں اجر کے لکھے بغیر ۔یقینا خدا ان کے اعمال کا بدلہ فراخی سے دیگا۔

[9:123] اے لوگو ،جو ایمان لائے ہو،تم ان کافروں سے لڑو جوتم پر حملہ آور ہوں۔انہیں پتہ چل جائے کہ تم سخت ہو ۔اور جان رکھو کہ خدا نیکو کاروں کے ساتھ ہے ۔