Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:127 — آخری انتباہ(براءة)

جب بھی کوئی سورۃ نازل کی جاتی ،ان میں سے بعض ایک دوسرے کی طرف یوں دیکھتے جیسے کہنا چاہتے ہوں :’’کیا تم کو کسی نے دیکھا ہے ؟‘‘پھروہ چلے گئے ۔اس طرخ خدا نے ان کے دل پھیر دیئے ہیں ،کیونکہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں ۔

[9:126] کیا یہ دیکھتے نہیں کہ وہ ہر سال ایک یہ دوبار ضرورکسی نہ کسی مصیبت سے دوچا رہو جاتے ہیں؟ ۔اس کے باوجودبھی توبہ نہیںکرتے اور غور بھی نہیں کرتے ؟۔