قرآن 9:126 — آخری انتباہ(براءة)
کیا یہ دیکھتے نہیں کہ وہ ہر سال ایک یہ دوبار ضرورکسی نہ کسی مصیبت سے دوچا رہو جاتے ہیں؟ ۔اس کے باوجودبھی توبہ نہیںکرتے اور غور بھی نہیں کرتے ؟۔
[9:125] اور جنہوں نے اپنے قلوب میں شک پالے ،اس نے درحقیقت ان کی معصیت میںمزید معصیت کا اضافہ کیا ،اور وہ کافروں کی طرح مرے
[9:127] جب بھی کوئی سورۃ نازل کی جاتی ،ان میں سے بعض ایک دوسرے کی طرف یوں دیکھتے جیسے کہنا چاہتے ہوں :’’کیا تم کو کسی نے دیکھا ہے ؟‘‘پھروہ چلے گئے ۔اس طرخ خدا نے ان کے دل پھیر دیئے ہیں ،کیونکہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں ۔