قرآن 9:125 — آخری انتباہ(براءة)
اور جنہوں نے اپنے قلوب میں شک پالے ،اس نے درحقیقت ان کی معصیت میںمزید معصیت کا اضافہ کیا ،اور وہ کافروں کی طرح مرے
[9:124] جب کوئی سورۃ نازل کی جاتی تھی تو ان میں سے بعض کہتے تھے ،’’کیا اس سورۃ نے تم میں سے کسی کا ایمان مضبوط کیا؟‘‘یقینا ،اس نے ان کا ایمان مضبوط کیا جو ایمان والے تھے ،اور وہ ہر آیت پر خوش ہوتے ہیں ۔
[9:126] کیا یہ دیکھتے نہیں کہ وہ ہر سال ایک یہ دوبار ضرورکسی نہ کسی مصیبت سے دوچا رہو جاتے ہیں؟ ۔اس کے باوجودبھی توبہ نہیںکرتے اور غور بھی نہیں کرتے ؟۔