Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:124 — آخری انتباہ(براءة)

جب کوئی سورۃ نازل کی جاتی تھی تو ان میں سے بعض کہتے تھے ،’’کیا اس سورۃ نے تم میں سے کسی کا ایمان مضبوط کیا؟‘‘یقینا ،اس نے ان کا ایمان مضبوط کیا جو ایمان والے تھے ،اور وہ ہر آیت پر خوش ہوتے ہیں ۔

[9:123] اے لوگو ،جو ایمان لائے ہو،تم ان کافروں سے لڑو جوتم پر حملہ آور ہوں۔انہیں پتہ چل جائے کہ تم سخت ہو ۔اور جان رکھو کہ خدا نیکو کاروں کے ساتھ ہے ۔

[9:125] اور جنہوں نے اپنے قلوب میں شک پالے ،اس نے درحقیقت ان کی معصیت میںمزید معصیت کا اضافہ کیا ،اور وہ کافروں کی طرح مرے