Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:16 — آخری انتباہ(براءة)

کیا تم سمجھتے ہوکہ خدا تمہیںتنہا چھوڑ دیگا بغیر فرق کئے تم میں سے ان کا جنہوں جدوجہد کی ،کبھی ساتھ نہ دیاخدا کے دشمنوں کا ،یا اسکے پیغمبر کے دشمنوں کا،یا ایمان والوں کے دشمنوں کا ؟تم جو کچھ کرتے ہوخدا اس سے پوری طرح آگاہ ہے ۔

[9:15] وہ مومنوں کے دلوں سے غصہ بھی دور کردیگا۔خد ا جس کو چاہتا ہے معاف فرما دیتا ہے ۔خدا ہمہ بین اور نہایت دانا ہے ۔

[9:17] شرک کرنیوالے خد ا کی مساجد کی طرف باربار نہیں جاتے ،جبکہ وہ اپنے کفر کا اعتراف کرتے ہیں۔وہ اپنے اعمال تباہ کربیٹھے ہیں ،اوروہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے ۔