Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:15 — آخری انتباہ(براءة)

وہ مومنوں کے دلوں سے غصہ بھی دور کردیگا۔خد ا جس کو چاہتا ہے معاف فرما دیتا ہے ۔خدا ہمہ بین اور نہایت دانا ہے ۔

[9:14] تم ان سے جنگ کرو، کیونکہ خدا انہیں تمہارے ہاتھوں سزا دے گا،انہیں رسوا کریگا،تمہیں ان پر فتح نصیب کریگا ،اور ایمان والوں کے سینے مطمئن کردیگا۔

[9:16] کیا تم سمجھتے ہوکہ خدا تمہیںتنہا چھوڑ دیگا بغیر فرق کئے تم میں سے ان کا جنہوں جدوجہد کی ،کبھی ساتھ نہ دیاخدا کے دشمنوں کا ،یا اسکے پیغمبر کے دشمنوں کا،یا ایمان والوں کے دشمنوں کا ؟تم جو کچھ کرتے ہوخدا اس سے پوری طرح آگاہ ہے ۔