Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:14 — آخری انتباہ(براءة)

تم ان سے جنگ کرو، کیونکہ خدا انہیں تمہارے ہاتھوں سزا دے گا،انہیں رسوا کریگا،تمہیں ان پر فتح نصیب کریگا ،اور ایمان والوں کے سینے مطمئن کردیگا۔

[9:13] کیا تم ان لوگو ں سے جنگ نہیں کرو گے جنہوں نے اپنے معاہدوں کی خلاف ورزی کی ،پیغمبر کو ملک بدر کرنے کی کوشش کی ،اور یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے جنگ میں پہل کی تھی ؟کیا تم ان سے خوفزدہ ہو؟وہ خدا ہی ہے جس سے تمہیں ڈرنا چاہیے ،اگر تم ایمان والے ہو۔

[9:15] وہ مومنوں کے دلوں سے غصہ بھی دور کردیگا۔خد ا جس کو چاہتا ہے معاف فرما دیتا ہے ۔خدا ہمہ بین اور نہایت دانا ہے ۔