قرآن 9:13 — آخری انتباہ(براءة)
کیا تم ان لوگو ں سے جنگ نہیں کرو گے جنہوں نے اپنے معاہدوں کی خلاف ورزی کی ،پیغمبر کو ملک بدر کرنے کی کوشش کی ،اور یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے جنگ میں پہل کی تھی ؟کیا تم ان سے خوفزدہ ہو؟وہ خدا ہی ہے جس سے تمہیں ڈرنا چاہیے ،اگر تم ایمان والے ہو۔
[9:12] اگر وہ اپنے عہد پورے کرنے کا وعدہ کرنے بعد اپنی قسمیں توڑیں ،تو تم ملحدوں کے سرداروں سے لڑ سکتے ہو۔تم ان سے کئے گئے عہد کے مزیدپابند نہیں ہو۔شاید کہ وہ باز رہیں ۔
[9:14] تم ان سے جنگ کرو، کیونکہ خدا انہیں تمہارے ہاتھوں سزا دے گا،انہیں رسوا کریگا،تمہیں ان پر فتح نصیب کریگا ،اور ایمان والوں کے سینے مطمئن کردیگا۔