Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:17 — آخری انتباہ(براءة)

شرک کرنیوالے خد ا کی مساجد کی طرف باربار نہیں جاتے ،جبکہ وہ اپنے کفر کا اعتراف کرتے ہیں۔وہ اپنے اعمال تباہ کربیٹھے ہیں ،اوروہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے ۔

[9:16] کیا تم سمجھتے ہوکہ خدا تمہیںتنہا چھوڑ دیگا بغیر فرق کئے تم میں سے ان کا جنہوں جدوجہد کی ،کبھی ساتھ نہ دیاخدا کے دشمنوں کا ،یا اسکے پیغمبر کے دشمنوں کا،یا ایمان والوں کے دشمنوں کا ؟تم جو کچھ کرتے ہوخدا اس سے پوری طرح آگاہ ہے ۔

[9:18] خدا کی مساجد میں باربار صرف وہ لوگ جاتے ہیں جو خدا پر اوریوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں،جو نمازقائم کرتے ہیں اور زکواۃ دیتے ہیں اور خدا کے سوا کسی سے خوف نہیں کھاتے ۔وہ یقینا ہدایت پانے والوں میں شامل ہونگے۔