Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:23 — آخری انتباہ(براءة)

اے ایمان والو،اپنے والدین اوربہن بھائیوں کا بھی ساتھ نہ دو ،اگر وہ ایمان پر کفر کو ترجیح دیں ۔تم میں سے جو لوگ ان کا ساتھ دیتے ہیں وہ حد سے بڑھنے والے ہیں ۔

[9:22] وہ ان کا ابدی ٹھکانا ہے۔خدا کے پاس اجرعظیم ہے ۔

[9:24] اعلان کردو:’’اگر تمہارے والدین ،تمہارے بچے ،تمہارے بہن بھائی ،تمہاری بیویاں ،تمہارا خاندان ،دولت جو تم نے کمائی ہے ،کاروبار جس کی تمہیں فکر ہے ،اور گھر جو تمہیں بہت مرغوب ہیں خدا اور اس کے پیغمبر** سے زیادہ محبوب ہیں اور اس کی راہ میں جدوجہد سے ،تو بس انتظار کرو حتی ٰ کہ خدا اپنا فیصلہ لے آئے۔‘‘خدا فاسدلوگوں کو ہدایت نہیں بخشتا ۔