Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:22 — آخری انتباہ(براءة)

وہ ان کا ابدی ٹھکانا ہے۔خدا کے پاس اجرعظیم ہے ۔

[9:21] ان کا خدا انہیں خوشخبری دیتا ہے :رحمت اوراس کی طرف سے رضا،اور باغات جہاں وہ ابدی راحت سے سرفراز ہوتے ہیں ۔

[9:23] اے ایمان والو،اپنے والدین اوربہن بھائیوں کا بھی ساتھ نہ دو ،اگر وہ ایمان پر کفر کو ترجیح دیں ۔تم میں سے جو لوگ ان کا ساتھ دیتے ہیں وہ حد سے بڑھنے والے ہیں ۔