قرآن 9:21 — آخری انتباہ(براءة)
ان کا خدا انہیں خوشخبری دیتا ہے :رحمت اوراس کی طرف سے رضا،اور باغات جہاں وہ ابدی راحت سے سرفراز ہوتے ہیں ۔
[9:20] جو ایمان لاتے ہیں اور خدا کی راہ میں جان ومال سے جدوجہد کرتے ہیں ،خدا کی نگاہ میں ان کا مرتبہ بہت بلندہے ۔ یہ ہیں کامیاب ۔
[9:22] وہ ان کا ابدی ٹھکانا ہے۔خدا کے پاس اجرعظیم ہے ۔