قرآن 9:20 — آخری انتباہ(براءة)
جو ایمان لاتے ہیں اور خدا کی راہ میں جان ومال سے جدوجہد کرتے ہیں ،خدا کی نگاہ میں ان کا مرتبہ بہت بلندہے ۔ یہ ہیں کامیاب ۔
[9:19] کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانے ،مسجدحرام کا متولی ہونا، خدا اوریوم آخرت پر ایمان ،اور خدا کی راہ میں جدوجہد کا متبادل سمجھ رکھا ہے ؟یہ خدا کی نظر میں برابر نہیں ہیں۔خدا فاسدوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
[9:21] ان کا خدا انہیں خوشخبری دیتا ہے :رحمت اوراس کی طرف سے رضا،اور باغات جہاں وہ ابدی راحت سے سرفراز ہوتے ہیں ۔