Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:52 — آخری انتباہ(براءة)

کہہ دیجیے ،’’تم ہمارے لیے دو اچھی چیزوں(فتح یا شہادت )کی توقع کرسکتے ہو،جبکہ ہم تم پر خدا کی طرف سے لعنت اور سزا کی توقع رکھتے ہیں ،یا ہمارے ہاتھوں سے ۔لہذا انتظارکرو،اور ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کرینگے۔‘‘

[9:51] کہہ دیجیے،’’ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہوتا سوائے اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے ۔وہ ہمارا آقا اوررب ہے ۔ایمان والے خدا پر بھروسہ رکھیں گے۔‘‘

[9:53] کہہ دیجیے،’’خرچ کرو،مرضی سےیامجبوری سے۔تمہاری طرف سےکچھ قبول نہیں کیاجائے گا،کیونکہ تم برےلوگ ہو۔‘‘