قرآن 9:53 — آخری انتباہ(براءة)
کہہ دیجیے،’’خرچ کرو،مرضی سےیامجبوری سے۔تمہاری طرف سےکچھ قبول نہیں کیاجائے گا،کیونکہ تم برےلوگ ہو۔‘‘
[9:52] کہہ دیجیے ،’’تم ہمارے لیے دو اچھی چیزوں(فتح یا شہادت )کی توقع کرسکتے ہو،جبکہ ہم تم پر خدا کی طرف سے لعنت اور سزا کی توقع رکھتے ہیں ،یا ہمارے ہاتھوں سے ۔لہذا انتظارکرو،اور ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کرینگے۔‘‘
[9:54] ان کا مال اس لیے قبول نہیں ہوا کہ وہ خدا کے منکر تھے اور اس کے پیغمبر کے ،اور جب وہ نماز* پڑھتے تو کاہلی سے پڑھتے تھے ،اور جب خیرات کرتے تو بے دلی سے ۔