قرآن 9:54 — آخری انتباہ(براءة)
ان کا مال اس لیے قبول نہیں ہوا کہ وہ خدا کے منکر تھے اور اس کے پیغمبر کے ،اور جب وہ نماز* پڑھتے تو کاہلی سے پڑھتے تھے ،اور جب خیرات کرتے تو بے دلی سے ۔
[9:53] کہہ دیجیے،’’خرچ کرو،مرضی سےیامجبوری سے۔تمہاری طرف سےکچھ قبول نہیں کیاجائے گا،کیونکہ تم برےلوگ ہو۔‘‘
[9:55] ان کے مال،یااولاد سے متاثر نہ ہو۔خدا ان کو ان کےلئے سزا کا باعث بناتا ہے اس زندگی میں ،اور(جب وہ مرتے ہیں)ان کی روحیں نکلتی ہیں جبکہ وہ کافر ہوتے ہیں ۔