قرآن 9:55 — آخری انتباہ(براءة)
ان کے مال،یااولاد سے متاثر نہ ہو۔خدا ان کو ان کےلئے سزا کا باعث بناتا ہے اس زندگی میں ،اور(جب وہ مرتے ہیں)ان کی روحیں نکلتی ہیں جبکہ وہ کافر ہوتے ہیں ۔
[9:54] ان کا مال اس لیے قبول نہیں ہوا کہ وہ خدا کے منکر تھے اور اس کے پیغمبر کے ،اور جب وہ نماز* پڑھتے تو کاہلی سے پڑھتے تھے ،اور جب خیرات کرتے تو بے دلی سے ۔
[9:56] وہ خدا کی قسم کھاتے ہیں کہ وہ تمہارے ساتھ ہیں جبکہ وہ تمہارے ساتھ نہیں ؛یہ تقسیم کرنے والے لوگ ہیں۔