Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:56 — آخری انتباہ(براءة)

وہ خدا کی قسم کھاتے ہیں کہ وہ تمہارے ساتھ ہیں جبکہ وہ تمہارے ساتھ نہیں ؛یہ تقسیم کرنے والے لوگ ہیں۔

[9:55] ان کے مال،یااولاد سے متاثر نہ ہو۔خدا ان کو ان کےلئے سزا کا باعث بناتا ہے اس زندگی میں ،اور(جب وہ مرتے ہیں)ان کی روحیں نکلتی ہیں جبکہ وہ کافر ہوتے ہیں ۔

[9:57] اگر انہیں پنا ہ مل جائے ،یا غاریں ،یا چھپنے کی جگہ ،تو وہ اس کی طرف جائیں گے ،بھاگ کر۔