Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:57 — آخری انتباہ(براءة)

اگر انہیں پنا ہ مل جائے ،یا غاریں ،یا چھپنے کی جگہ ،تو وہ اس کی طرف جائیں گے ،بھاگ کر۔

[9:56] وہ خدا کی قسم کھاتے ہیں کہ وہ تمہارے ساتھ ہیں جبکہ وہ تمہارے ساتھ نہیں ؛یہ تقسیم کرنے والے لوگ ہیں۔

[9:58] ان میں سے بعض تمہاری خیرات کی تقسیم پر تنقید کرتے ہیں ؛اگر اس میں سے انہیں دیدی جائے ،تو وہ مطمئن ہوجاتے ہیں ،اگر اس میں سے انہیں نہ دی جائے ،تو وہ معترض ہوتے ہیں ۔