Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:58 — آخری انتباہ(براءة)

ان میں سے بعض تمہاری خیرات کی تقسیم پر تنقید کرتے ہیں ؛اگر اس میں سے انہیں دیدی جائے ،تو وہ مطمئن ہوجاتے ہیں ،اگر اس میں سے انہیں نہ دی جائے ،تو وہ معترض ہوتے ہیں ۔

[9:57] اگر انہیں پنا ہ مل جائے ،یا غاریں ،یا چھپنے کی جگہ ،تو وہ اس کی طرف جائیں گے ،بھاگ کر۔

[9:59] انہیں اس پر مطمئن ہونا چاہیے جو خدا اور اسکے پیغمبر نے انہیں دیا ہے ۔انہیں کہنا چاہیے تھا،’’خدا ہمارے لیے کافی ہے ۔خدا ہمیں اپنی نعمتوں میں سے نوازے گا ،اور اس کا پیغمبر بھی ۔ہم صرف خدا کی جستجو میں ہیں ۔‘‘