Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:69 — آخری انتباہ(براءة)

كَالَّذينَ مِن قَبلِكُم كانوا أَشَدَّ مِنكُم قُوَّةً وَأَكثَرَ أَموٰلًا وَأَولٰدًا فَاستَمتَعوا بِخَلٰقِهِم فَاستَمتَعتُم بِخَلٰقِكُم كَمَا استَمتَعَ الَّذينَ مِن قَبلِكُم بِخَلٰقِهِم وَخُضتُم كَالَّذى خاضوا ۚ أُولٰئِكَ حَبِطَت أَعمٰلُهُم فِى الدُّنيا وَالءاخِرَةِ ۖ وَأُولٰئِكَ هُمُ الخٰسِرونَ

تم سے پہلے والوں میں بعض تم سے زیادہ طاقتور تھے ،اور زیادہ مالدار اور عیال دار تھے ۔وہ اپنی مادی اشیائ میں کھو کررہ گئے ۔اسی طرح تم بھی اپنی مادی اشیائ میں کھو گئے ہو،بالکل اسی طرح جس طرح تم سے پہلے والے مگن تھے ۔تم مکمل طور پر غافل ہو چکے ہو ،بالکل ویسے جیسے وہ غافل تھے ۔ایسے لوگ ہوتے ہیں جو اپنے اعمال برباد کرلیتے ہیں ،اس دنیا اور آخرت دونوں میں ؛وہی ہیں جو خسارے میں ہیں۔

[9:68] خدا وعدہ کرتا ہے منافق مردوں اور منافق عورتوں سے ،اور منکرین سے بھی ،جہنم کی آگ کا ،جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔یہ ان کے لئے کافی ہے ۔خدا نے ان کو مسترد کر دیا ہے؛انہوں نے ابدی عذاب مول لیا ہے ۔

[9:70] کیا انہوں نے پچھلی نسلوں سے کچھ نہیں سیکھا ؛قوم نوح،عاد،ثمود،قوم ابراہیم ،مدائن کے رہنے والوں اور (سدوم اورگومارہ )کے بدکاروں سے ؟ان کے پیغمبر ان کے پاس صاف نشانیاں لے کر گئے ؛خدا نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا ؛انہوں نے خود ہی اپنے نفسوں پرظلم کیا ۔