Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 90:5 — شہر (البلد)

کیا وہ یہ سوچتا ہے کہ اسے کبھی کوئی حساب کے لیئے نہیں بلائےگا؟

[90:4] ہم نے انسان کو پیدا کیا اس لیئےکہ وہ سخت محنت کر کے (اپنےلیئے نجات حاصل کرسکے)۔  

[90:6] وہ شیخی مارتا ہے ، "میں نے اتنا زیادہ پیسہ خرچ کیا!"