Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 90:6 — شہر (البلد)

وہ شیخی مارتا ہے ، "میں نے اتنا زیادہ پیسہ خرچ کیا!"

[90:5] کیا وہ یہ سوچتا ہے کہ اسے کبھی کوئی حساب کے لیئے نہیں بلائےگا؟

[90:7]   کیا وہ یہ سوچتا ہے کہ اسے کوئی بھی نہیں دیکھتا ہے ؟