قرآن 98:7 — ثبوت (البینة)
وہ جو ایمان لائے اور انہوں نےنیکی کی زندگی بسر کی بہترین مخلوق ہیں۔
[98:6] وہ جو ایمان نہ لائے اہل کتاب اور مشرکوں میں سے، ہمیشہ کےلیئے جہنم کی آگ کے مستحق ہیں۔ وہ بدترین مخلوق ہیں۔
[98:8] ان کا اجر ان کے رب کی پاس عدن کے باغات ہیں جن میں نہریں بہہ رہی ہے، جس میں وہ ہمیشہ کے لئےآباد رہیں گے۔ خدا ان سے خوش ہے، اور وہ اس سے خوش ہیں۔ یہی انعام ہےان کے لیئے جو اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں۔