Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 98:8 — ثبوت (البینة)

  ان کا اجر ان کے رب کی پاس عدن کے باغات ہیں جن میں نہریں بہہ رہی ہے، جس میں وہ ہمیشہ کے لئےآباد رہیں گے۔ خدا ان سے خوش ہے، اور وہ اس سے خوش ہیں۔ یہی انعام ہےان کے لیئے جو اپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں۔  

[98:7] وہ جو ایمان لائے اور انہوں نےنیکی کی زندگی بسر کی بہترین مخلوق ہیں۔