Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:19 — یونس(یونس)

پہلے لوگ ایک ہی گروہ ہوا کرتے تھے ،پھر انہوں نے جھگڑا کیا ۔اگر تمہارے خدا کی طرف سے یہ حکم پیش معین نہ ہوتا تو ،انکے جھگڑوں کافیصلہ فوری ہوچکا ہوتا ۔

[10:18] وہ خدا کے علاوہ شریکوں کی عبادت کرتے ہیں جو انہیں فائدہ یا نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں رکھتے ،اور وہ کہتے ہیں ،"خدا کے ہاں یہ ہمارے سفارشی ہیں ! "کہہ دیجیے ،"کیا تم خدا کو کسی ایسی چیز کی اطلاع دے رہے ہو جو وہ آسمانوں اور زمین میں نہیں جانتا ؟"عظیم ہے اس کی ذات ۔وہ سب سے اعلی ٰ ہے ؛کسی شریک کی حاجت سے کہیںماورآئ ۔

[10:20] وہ کہتے ہیں ،اس کے پاس اس کے خدا کی طرف سے کوئی معجزہ کیوں نہیں اترا؟‘‘کہہ دیجیے،‘‘مستقبل کا تعلق خدا سے ہے ؛لہذا انتظار کرو،اور میں تمہارے ساتھ انتظا ر کررہا ہوں۔‘‘