قرآن 10:20 — یونس(یونس)
وہ کہتے ہیں ،اس کے پاس اس کے خدا کی طرف سے کوئی معجزہ کیوں نہیں اترا؟‘‘کہہ دیجیے،‘‘مستقبل کا تعلق خدا سے ہے ؛لہذا انتظار کرو،اور میں تمہارے ساتھ انتظا ر کررہا ہوں۔‘‘
[10:19] پہلے لوگ ایک ہی گروہ ہوا کرتے تھے ،پھر انہوں نے جھگڑا کیا ۔اگر تمہارے خدا کی طرف سے یہ حکم پیش معین نہ ہوتا تو ،انکے جھگڑوں کافیصلہ فوری ہوچکا ہوتا ۔
[10:21] جب ہم لوگوں پر رحم کرتے ہیں ،بعد ان پر مصیبت پڑنے کے ،تو وہ فوری ہماری آیات کے خلاف سکیم بنانا شروع کردیتے ہیں۔! کہہ دیجیے،’’ خدا کی سکیم کہیں زیادہ موثر ہے۔ کیونکہ ہمارے پیغمبر تمہاری سکیم کا ہر پہلو ریکارڈ کررہے ہیں۔‘‘