Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:21 — یونس(یونس)

جب ہم لوگوں پر رحم کرتے ہیں ،بعد ان پر مصیبت پڑنے کے ،تو وہ فوری ہماری آیات کے خلاف سکیم بنانا شروع کردیتے ہیں۔! کہہ دیجیے،’’ خدا کی سکیم کہیں زیادہ موثر ہے۔ کیونکہ ہمارے پیغمبر تمہاری سکیم کا ہر پہلو ریکارڈ کررہے ہیں۔‘‘

[10:20] وہ کہتے ہیں ،اس کے پاس اس کے خدا کی طرف سے کوئی معجزہ کیوں نہیں اترا؟‘‘کہہ دیجیے،‘‘مستقبل کا تعلق خدا سے ہے ؛لہذا انتظار کرو،اور میں تمہارے ساتھ انتظا ر کررہا ہوں۔‘‘

[10:22] وہی ہے وہ ذات جو تمہیں زمین اورسمندر میں لیے پھرتی ہے ۔تم جہازوں پر سوا ر ہوتے ہو اور وہ عمدہ ہوا میں ہموار چلتے ہیں۔جب تم اس سے لطف اندوز ہور ہے ہوتو وہ تند ہوائیں چلتی ہیں اور لہریں انہیں ہر طرف سے گھیر لیتی ہیں۔اس وقت وہ خدا کے آگے گڑگڑاتے ہیں،اور وہ پورے خلوص سے صرف خدا واحد سے دعا کرتے ہیں :’’اگر آپ اس وقت ہمیں بچا لو تو ہم ہمیشہ کے لیے شکرگزار بن جائیں گے۔‘‘