Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:24 — یونس(یونس)

اس دنیاوی زندگی کی مثال کچھ ایسی ہے :ہم آسمان سے پانی برساتے ہیں زمین پر اس سے ہرقسم کے پودے اگانے کےلئے،اور لوگوں اور حیوانوں کو خوراک فراہم کرنے کےلئے۔پھر ،جب زمین مکمل طور پر خوشنما بن جاتی ہے اور اس کے لوگ یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ اس پر ان کا کنٹرول ہے ،توہمارافیصلہ آجاتاہے رات کویا دن کو*،اوروہ مکمل طور پر بنجر ہوجاتی ہے جیسے ایک روز پہلے اس پر تھا ہی کچھ نہیں ۔اس طرح ہم اپنی آیات ان لوگوں کے لیے کھول کربیان کرتے ہیں جو غور کرتے ہیں۔

[10:23] لیکن جونہی وہ ان کو بچا لیتا ہے،وہ زمین پر سرکشی کرتے ہیں،اور حق کی مخالف کرتے ہیں ۔اے لوگو،تمہاری سرکرشی صرف تمہارے اپنے نفوس کے لیے ہی نقصان دہ ہے،تم اس دنیاوی زندگی میں مگن رہتے ہو،بالآخر تمہیں ہماری طرف ہی لوٹنا ہے ،پھر ہم تمہیں ہر اس چیز سے آگاہ کردینگے جو تم نے کی تھی ۔

[10:25] خدا امن کے ٹھکانے کی طرف بلاتا ہے،اورہدایت دیتا ہے ہر اس کو جو طلب کرئے(ہدایت پانے کی ) سیدھے راستے کی ۔