Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:67 — یونس(یونس)

صرف وہ ذات ہے جس نے تمہارے آرام کے لیے رات بنائی ،اور دن کو روشن بنایا۔یہ نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو سن سکتے ہیں۔

[10:66] بے شک ،جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین پر ہے وہ سب خدا کا ہے۔جو خدا کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہیںوہ کسی کی پیروی نہیں کرتے ۔وہ صرف یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کسی کی پیروی کررہے ہیں۔وہ صرف قیافہ لگاتے ہیں۔

[10:68] انہوں نے کہا،’’خدا کا ایک بیٹا ہے!‘‘عظیم ہے وہ ذات ۔وہ سب سے غنی ہے۔آسمانوں اور زمین میں جوکچھ ہے وہ اس کا ہے۔تمہارے پاس اس کلمہ کفر کے حق میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔کیا تم خدا کے بارے میں وہ کچھ کہہ رہے ہو جو تم نہیں جانتے ؟