Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:68 — یونس(یونس)

انہوں نے کہا،’’خدا کا ایک بیٹا ہے!‘‘عظیم ہے وہ ذات ۔وہ سب سے غنی ہے۔آسمانوں اور زمین میں جوکچھ ہے وہ اس کا ہے۔تمہارے پاس اس کلمہ کفر کے حق میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔کیا تم خدا کے بارے میں وہ کچھ کہہ رہے ہو جو تم نہیں جانتے ؟

[10:67] صرف وہ ذات ہے جس نے تمہارے آرام کے لیے رات بنائی ،اور دن کو روشن بنایا۔یہ نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو سن سکتے ہیں۔

[10:69] اعلان کردیجیے،’’جو لوگ خدا کے بارے میں جھوٹ گھڑتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔‘‘