Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:70 — یونس(یونس)

وہ اس دنیا میں اپنا عارضی حصہ حاصل کرتے ہیں،اس کے بعد انہیں آخر ہماری طرف ہی پلٹنا ہے،پھر ہم انہیں ان کے کفر کا سخت عذاب دیں گے۔

[10:69] اعلان کردیجیے،’’جو لوگ خدا کے بارے میں جھوٹ گھڑتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔‘‘

[10:71] ان کو نوح کی تاریخ بیان کرو۔اس نے اپنی قوم سے کہا ،’’اے میرے لوگو،اگر تمہیں میری حالت اورخدا کے کلام کی یادہانی زیادہ بھاری لگتی ہے تو میں اپنا بھروسہ خدا پر کرتا ہوں۔تم اپنے سرداروں کے ساتھ اکھٹے ہوجاؤ،حتمی فیصلے پر متفق ہوجاؤ اور بلا تاخیر مجھے مطلع کرو۔